اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے ھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں نجی ہسپتال آغاخان منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج آج دوپہر زخموں کی تان نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید غلام باقر کی جسد خاکی کو امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے.
.......
/169